عظیم

محفلین
ذہین ہو کوئی شخص یا مجھ ایسا ناسمجھ، کبھی کبھی کچھ چیزوں کی سمجھ واقعی نہیں آتی! "ڈیوڑھی" پنجابی میں بہت استعمال ہوتے ہوئے سنا ہے۔ مجھے تو پنجابی کا ہی لفظ لگتا ہے!
 

سیما علی

لائبریرین
رکیں عظیم ہم بتاتے ہیں۔ ڈیوڑھی اصل فارسی۔۔۔سنسکرت لفظ ہے
امرا کے محلّات یا مکانات کا احاطہ، جو چاروں طرف سے محدود اور اس میں آمدو رفت کے لئے پھاٹک ہو یا مکان کا وہ حصہ، جو بیرونی دروازے سے مُلحق ہو۔
(کنایتاً) محل، بارگاہ، دربار
ڈیڑھ گُنی
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب سے واپس آگئے ہم ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

الف عین

لائبریرین
سمجھ میں تو یہ آیا کہ اس گھر میں انٹرنیٹ کی لائن ہی کٹ گئی تھی، کل مرمت کے لئے آدمی آیا تو انٹر نیٹ اور وائی فائی درست ہو سکا ہے
 

عظیم

محفلین
ظلم تو اپنی ہی جان پر کرتا ہے انسان کسی کی دل آزاری کر کے، دوسروں کا کچھ نہیں جاتا، اللہ ان کی تکلیف دور فرما دیتا ہے
 
Top