سیما علی

لائبریرین
رحمتوں کی بارش ہو آپ سب پر ۔اللہ پاک ہر امتحان میں سرخرو فرمائے آمین
ہما ری جانب سے سب کی خدمت میں
السلام علیکم

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 

سیما علی

لائبریرین
حلوہ لے آئیں اگر سیما آپا تو عید ہو جائے۔
ڑے حلوا ابھی لے کر آئے بٹیا ساتھ گرما گرم چائے بٹیا کے بعد سب کے لئے ۔۔۔

degkKoJ.jpg


77TvjS9.jpg


YV56Zde.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
زندگی اللہ اور اس کے رسولﷺکی ہدایات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے ہر دم یہی دعا ہے ۔۔
سلامِ صبح
عمار نقوی میاں کیسے ہیں بہت ساری غیر حاضریاں لگ گئی ہیں !!!!بس اب آجائیے کہ ہم آپکو بہت یاد کررہے ہیں ابھی لیپ ٹوپ پر قرۃ العین حیدر کی ہاؤسنگ سوسائٹی کھلی اور آپ یاد آئے کیسے آپ نے ہمیں بھیجی ۔۔۔
سلامت رہیے دلہن اور رضا میاں کو بہت ساری دعائیں
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب سے لیکر دیوبند تک یہ اردو محفل کی بدولت ہے جس نے ہمیں دنیا کے کونے کونے تک جوڑ رکھا ہے ۔۔کہیں کینڈا والے ہیں کہیں امریکہ والے ہیں اور کہیں ۔۔سب اس محفل کی بدولت شیر و شکر ہیں۔۔سلامت رہے ہماری اردو محفل اور اُسکے منتظمین ۔
یہ اُنکی بے لوث خدمات کی بدولت ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62


اقتباس جواب
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے جب آن لائن ہون تو مراسلہ لکھیے اپنی خیریت بتائیے !!!دلہن کا کوئی ذکر ہی نہیں ہماری ڈھیروں دعائیں اُنکے لئے
 
Top