یاسر شاہ

محفلین
خیر سے اللہ پاک نے اچھی طبیعت بنائی ہے کہ زیادہ مال و دولت پر للچانے والا دل نہیں دیا۔ سفید پوشی قائم رہے اور اللہ کسی کا محتاج نہ بنائے۔ بس اتنا کافی ہے دنیا کا وقت گزارنے کے لیے۔
طمانیت ہوئی جان کر کہ آپ نے اپنے بال بچوں کے پاس رہ کر قناعت سے گزر بسر کا فیصلہ کر لیا ہے ۔😊
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے خالہ کی عیادت ۔کیسی ہیں خالہ آپ کی چوٹیں کیسے ہیں آپ کے درد؟
ہماری ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے شکر ہے اللہ پک کا پہلے سے بہت بہتر ہے آپ بتائیے ابوذر شہزادے کیسے ہیں ۔۔۔بہت سارا پیا اور دعائیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
Top