سیما علی

لائبریرین
ژرف بینی تری لائق تحسین ہے ۔۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
صدیوں بعد لوگ کہاں ملتے ہیں،جدائی میں ہی ختم ہو جاتے ہیں۔
گل یاسمیں نے گانے کا مصرعہ لگایا تو میں بھی پیچھے چل پڑی۔
 
الف عین

لائبریرین
غیر متعلق ہی سہی، لیکن پوچھنے میں کیا حرج ہے کہ اس کا پہلا مصرعہ کیا ہے
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے؟ جس کی نثر ابھی استعمال کی ہے میں نے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
غیر متعلق ہی سہی، لیکن پوچھنے میں کیا حرج ہے کہ اس کا پہلا مصرعہ کیا ہے
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے؟ جس کی نثر ابھی استعمال کی ہے میں نے؟
فورا ذہن میں آیا ۔ کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت۔۔۔۔شاید چکبست کا شعر ہے۔
 
Top