یہ بات بھی آپ نے خوب کہی ،بھلا کوئی اپنے گھر میں محدود رہتا ہے کیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 31، 2019 #19,481 یہ بات بھی آپ نے خوب کہی ،بھلا کوئی اپنے گھر میں محدود رہتا ہے کیا
ع عظیم محفلین جنوری 31، 2019 #19,482 اگر ایک گھر سمجھا جائے تو یہ لڑیاں مختلف کمرے اور سرورق ایک بڑا صحن ہوا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 1، 2019 #19,484 پاک پرودگار کا کرم ہے ، اردو محفل کے محفلین کو السلام علیکم ، جمعہ المبارک
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 1، 2019 #19,488 جناب اپنے مدد آپ کے تحت چائے کا انتظام کرلیں ثمرین کے آسرے میں مت رہیں
مریم افتخار محفلین فروری 1، 2019 #19,489 چلیں جی، لڑی کے ہزار صفحات پورے ہو جانے ہیں پر ثمرین نےکَھیڑا نہیں چھوڑنا!
الف عین لائبریرین فروری 3، 2019 #19,493 ڈھول بجا بجا کر بلائیں تب بھی نہیں آتی ثمرین، نہ جانے کہاں مر گئی!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 3، 2019 #19,494 ذرا ڈھٹائی تو دیکھو ثمرین کی ،استاد محترم کی آواز پر بھی جواب نہیں دیتی
فلسفی محفلین فروری 3، 2019 #19,495 ریاض میں صبح صبح خوب گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی پھر مطلع صاف ہوگیا۔ لیکن ابھی بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔
ریاض میں صبح صبح خوب گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی پھر مطلع صاف ہوگیا۔ لیکن ابھی بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔