ظاہر تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ابھی تک
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 30، 2018 #18,543 غضب اور قہر کو کوئی دعوت دیتے نظر جو نہیں آیا
الف عین لائبریرین نومبر 30، 2018 #18,544 فدوی تو دعوت کے نام پر چونک گیا... کہاں ہے کس طرف ہے اور کدھر ہے؟ کس کا ولیمہ ہے؟
الف عین لائبریرین دسمبر 1، 2018 #18,547 فہد اشرف نے کہا: قورمہ کھلائیں گے عدنان بھائی دعوت میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی چلے گا بس دعوت ہونی چاہیے اور وہ بھی کسی بھی تقریب کی
فہد اشرف نے کہا: قورمہ کھلائیں گے عدنان بھائی دعوت میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی چلے گا بس دعوت ہونی چاہیے اور وہ بھی کسی بھی تقریب کی
ع عظیم محفلین دسمبر 1، 2018 #18,552 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: نوازش اظہار تشکر کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ دعوت کریں تو مجھے مت بھولنا
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: نوازش اظہار تشکر کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ دعوت کریں تو مجھے مت بھولنا
انیس جان محفلین دسمبر 1، 2018 #18,556 بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی آپ ہی نے تو کراچی آنے کی دعوت دی ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 2، 2018 #18,558 تو کراچی آنا ضروری ہے دعوت کے لیے، آن لائن دعوت نہیں ہو سکتی؟
م حمزہ محفلین دسمبر 2، 2018 #18,560 ثالث چاہیے کیا آپ لوگوں کو جو یہ فیصلہ سنائے کہ دعوت کہاں رکھی جائے؟