ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    انصاف نہیں ہمیں آپ سے کھانے کی دعوت چاہیے!!!
     
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,138
    موڈ:
    Daring
    بزرگو ، بھائیو اور بہنو آپ سب کو السلام علیکم
     
  3. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    پھر سے وعلیکم السلام ۔۔
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    11,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ترتیب وار ہم بھی حاضر ہیں سلام کا جواب دینے کے لیے۔
    وعلیکم السلام
     
  5. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ٹن ٹن کر کے آئے ہیں آپ۔۔
     
  6. انیس جان

    انیس جان محفلین

    مراسلے:
    211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ث ثمر ج جہاز چ چائے یہ تو سمجھ میں آتے ہیں
    لیکن
    ڑ پہاڑ یہ گورکھ دھندہ ہم سے نہیں کھل رہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,909
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    جیسا چل رہا چلنے دیجیے
     
  8. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    چلتی گاڑی کو روکنا منع ہے ۔۔
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,820
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حلوہ کھانا تو منع نہیں، مجھے ذیابیطس کی شکایت نہیں الحمد للہ
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    خوبیاں بیان کی جائیں حلووں کی!!!
     
  11. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    دال کا حلوے کی یا سوجی کے۔۔
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈھول تمام حلووں کی خوبیوں کے پیٹے جائیں!!!
     
  13. Muhammad Asad

    Muhammad Asad محفلین

    مراسلے:
    3
    ذرا ٹھہریں ہم بھی اس سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں
     
  14. انیس جان

    انیس جان محفلین

    مراسلے:
    211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    رہنے دیں آپ
     
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,724
    موڈ:
    Cool
    زیادہ تو نہیں، لیکن تھوڑا سا حلوہ میں بھی کھاتا ہوں
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    11,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب کے لیے کیوں نہیں بنایا حلوہ
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,138
    موڈ:
    Daring
    شک میں ہونگے کہ صحیح بنا کہ نہیں
    السلام علیکم و جمعۃ المبارک۔
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,820
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صبح بخیر اور جمعہ مبارک۔ میں نماز کے لیے نکل رہا ہوں
     
  19. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,724
    موڈ:
    Cool
    ضرور مبارک ہو۔ اور میں ابھی کام کے لیے
     
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,138
    موڈ:
    Daring
    طوطا شاہی کیسا ہے ؟؟
     

اس صفحے کی تشہیر