شب گزر گئی ہے سب کیسے ہیں
الف عین لائبریرین اکتوبر 13، 2018 #17,527 سید عمران نے کہا: طرابلس کے عبد الحکیم نہ جانے اب کس حال میں ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غزنوی کے حملے سے متاثر تو نہیں ہوئے؟
سید عمران نے کہا: طرابلس کے عبد الحکیم نہ جانے اب کس حال میں ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غزنوی کے حملے سے متاثر تو نہیں ہوئے؟
ع عظیم محفلین اکتوبر 13، 2018 #17,528 الف عین نے کہا: غزنوی کے حملے سے متاثر تو نہیں ہوئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیصل آباد تک پہنچے تھے غزنوی؟
الف عین نے کہا: غزنوی کے حملے سے متاثر تو نہیں ہوئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیصل آباد تک پہنچے تھے غزنوی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 13، 2018 #17,534 لائلپورہ تو شاید فیصل آباد کا پرانا نام ہے آخری تدوین: اکتوبر 13، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 13، 2018 #17,536 نئی معلومات ملی ہمیں ورنہ ہم نے اکثر پورہ ہی سنا ہے
مریم افتخار محفلین اکتوبر 13، 2018 #17,538 ہاں جی اور یہ نام اس کی پلاننگ کرنے والے کے نام پر تھا. وہ انگریز تھا، محض اسی لیے نہیں بدلنا چاہئیے تھا.
ہاں جی اور یہ نام اس کی پلاننگ کرنے والے کے نام پر تھا. وہ انگریز تھا، محض اسی لیے نہیں بدلنا چاہئیے تھا.
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 13، 2018 #17,539 یہ بتائیں بجو کیا آپ فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہیں ؟
فہد اشرف محفلین اکتوبر 13، 2018 #17,540 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ بتائیں بجو کیا آپ فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں منٹگمری (ساہیوال) سے ہیں شاید آخری تدوین: اکتوبر 13، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ بتائیں بجو کیا آپ فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں منٹگمری (ساہیوال) سے ہیں شاید