فوت شدگان کی بہت یاد آتی ہے عید پہ.

عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھر نوں آئے
او ناں آئے محمد بخشا جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
قبل اس کے کہ پاکستان میں بھی عید ہو جائے جہاں جہاں عید منائی جا رہی ہے وہاں وہاں کے رہنے والوں کو عید مبارک ہو
 

الف عین

لائبریرین
وہاں ہندوستان میں تو اہل حدیث کا سرٹیفکیٹ وہاٹس ایپ پر گردش کر رہا تھا کہ عید آج نہیں، کل 16 جون کو ہے
 
ہمیں تو فہد نے آگاہ کیا کہ ہندوستان میں سب اہلحدیث آج عید منا رہے ہیں ورنہ ٹی وی نے تو یہی بتایا تھا کل کہ ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا.
 

فہد اشرف

محفلین
ہمیں تو فہد نے آگاہ کیا کہ ہندوستان میں سب اہلحدیث آج عید منا رہے ہیں ورنہ ٹی وی نے تو یہی بتایا تھا کل کہ ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا.
تو بعد میں ہم نے یہ بھی تو بتایا تھا
آج روزہ نہیں ہے اور عید کل ہوگی عجیب مضحکہ خیزیاں ہیں۔
 
Top