خلائی مخلوق کو بھی کوئ اتنا تو یاد نہ کرتا ہوگا.

خیر ہماری جانب سے ثمرین کو چھوڑ کر باقی سب کو عید مبارک! :)
 

الف عین

لائبریرین
ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ 'ڈامر' لفظ کہاں کہاں بولا جاتا ہے۔ ایک عرصے بعد یہ لفظ سننے میں آیا
 
Top