ام اویس

محفلین
اس دور بے جنوں کی کہانی کوئی لکھو
جسموں کو برف خون کو پانی کوئی لکھو
کوئی کہو کہ ہاتھ قلم کس طرح ہوئے
کیوں رک گئی قلم کی روانی کوئی لکھو

فراز
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top