ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    4,031
    یہ کیا؟؟ بات شہد کی مکھی کے کاٹنے سے ہوتی ہوئی گائے تک پہنچ گئی۔
    ویسے کیا کبھی کسی کو گائے نے کاٹا ہے؟؟ :talktohand:
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,499
    ابھی تک یہ تو سننے میں نہیں آیا کہ کسی کو گائے نے کاٹا ہو ۔ لیکن گھوڑا ضرور کاٹتا ہے ۔
     
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    4,031
    بہت حیران کن بات بتائی آپ نے۔ :oops:
     
  4. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,499
    پورے لاہور میں تو نہیں لیکن اکثر علاقوں میں گائے بھینسیں رکھی جاتی ہیں ۔ ہمارے علاقے میں بھی کچھ سال پہلے 'گُجر' برادری بہت تعداد میں تھی ۔ بھینسوں کے لیے چارہ وغیرہ لانے کے لیے ان کو 'گھوڑے ریڑھے' کی ضرورت پڑتی ہے ۔ سو اکثر اوقات دیکھنے میں آتا تھا کہ کوئی ایک آدھ گھوڑا اپنے پاس سے گزرنے والے کو کاٹنے کی کوشش کرتا تھا ۔
     
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,317
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    تار اور چارجر وغیرہ بکرے کاٹ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے ہیں
     
  6. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,499
    ٹھیک ہے یہ بات لیکن ہم لوگ تو دوسرے کاٹنے کی بات کر رہے ہیں ۔
     
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    ثمرین کی چائے پئیے بغیر لگتا ہے کہ یہ جھگڑا نمٹنے کا نہیں!!!
     
  8. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,849
    موڈ:
    Daring
    جمۃ المبارک سب کو۔
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    چائے جمعہ کی نماز کے بعد پی لیں گے!!!
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حد کردی آپ نے ابھی تک ہم آپ کے جواب کے انتظار میں سوکھے جا رہے ہیں۔
    سید عمران بھائی
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    خیر سے آپ نے سوال ہی کب کیا ہے؟؟؟
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دن کافی ہوئے آپ کو ذاتی پیغام کرہوئے۔
     
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈال دیا ذاتی پیغام میں جو ڈالنا تھا!!!
     
  14. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,992
    ذہن پر کافی زور دینا پڑتا ہے مجھے حروف تہجی کے اس سلسلے میں شامل ہونے کے لیے۔یاداشت کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    ریل کے حادثے کے بعد سے یاد داشت خراب ہے کیا؟؟؟
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,033
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    زیادہ زور نہ دینا دماغ پر۔ اس کی صحت متاثر ہوتی ہے
     
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,499
    سختی سے منع نہ فرمائیں کہیں زور دینا ہی نہ چھوڑ دیں ۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید دماغ کی کمزوری دور کرنے کے لیے بادام کا استعمال نہیں کرتے۔
     
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    صرف بادام ہی نہیں سیب کا مربہ بھی دماغ کے لیے مفید ہے!!!
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرورت تو ان دونوں چیزوں کی ہے آپ کو۔
     

اس صفحے کی تشہیر