فہد اشرف

محفلین
رسٹ (لوہے کا زنگ) چونکہ بیسک نیچر کا ہوتا ہے اس لیے وہ فارمک ایسڈ کو جو مکھی کے ڈنک میں ہوتا ہے اسے نیوٹرلائز کر دیتا ہے۔ چونا بھی یہی کرتا ہے
 
سوجن تو جو ہونی تھی ہو گئی۔ :cautious: کھجلی کیوں ہو رہی ہے بھئی؟؟
ظاہر ہے بہنا سوجن تو آنی ہے ،کھجلی اگر ہے تو غور سے مکھی کی کاٹی ہو جگہ کا معائنہ کریں اکثر اوقات شہد کی مکھی اپنا ڈنگ چھوڑ جاتی ہے۔شاید ڈنگ موجود ہے جب ہی متاثرہ جگہ پر آپ کھجلی محسوس کر رہی ہیں۔
 

عظیم

محفلین
عین اسی وقت لوہا رگڑنے والی بات تو واقعی درست ہے کہ میں بھی بچپن سے سنتا آیا ہوں ۔ لیکن اس کی سوجن زیادہ دیر نہیں رہتی ۔ بلکہ کچھ دن پہلے مجھے 'بھونڈ' نے ڈنک مارا تھا ہتھیلی پر ۔ الحمد للہ ہتھیلی سوجی نہیں تھی لیکن تکلیف بہت زیادہ ہوئی تھی ۔
 
Top