سید عمران

محفلین
میرے حصہ میں اس دفعہ دونوں لڑیوں میں بیک وقت دو میم آئے ہیں۔۔۔
یہ ’’م‘‘ ہے، اسے انگیزوں کی میم کوئی نہ سمجھے!!!
 
ا
وہ کیا ہے کہ ہماری زبان پشتو میں ۱۹۹۸ میں ایک نئے حرف کا اضافہ ہوا تھا
ڼ ہے وہ حرف
اس لفظ کو اگر آپ اردو میں لکھیں تو نظر آجائے بہ صورتِ دیگر مشکل ہے۔ جہاں تک میرا علم پشتو میں ترامیم و اضافت ۱۹۹۲ میں ہوئی تھی
 
عظیم

محفلین
ڈھائی منٹس لگیں گے ان شاء اللہ پشتونیار ہلال صاحب اس کھیل کو سمجھنے میں ۔ بس اتنا یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ حروفِ تہجی کی ترتیب سے چلنا ہے یہاں ۔ جیسے میں نے 'ڈ' سے مراسلہ لکھا اسی طرح اگلا مراسلہ 'ذ' سے لکھا جائے گا ۔
 
قواعد و ضوابط بھی بتا دیں
 
Top