1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    زھرا تو کبھی اپنے طوطے کو رسی سے نہیں باندھتی کتنے سنگ دل ہوگئے ہیں آپ سب ؟
     
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ژالہ باری بھی ہو رہی ہے پتہ نہیں کل گلہریاں آئیں گی کہ نہیں---
     
  3. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    سبھی بچوں سے التماس ہے کہ اب سو جائیں۔
     
  4. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    شمشاد بھائی طوطا کو بھی سلا دیجئے اب
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صبح کا سو ہی تو رہا تھا، ابھی تو اٹھا ہے، پھر سے سُلا دوں کیا۔
     
  6. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ضرور سلائیے گا لیکن اس سے پوچھئے کیا وہ ہماری گلہریوں سے دوستی کرے گا :)
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطا اور گلہری سے دوستی، میرا خیال ہے ہو جائے گی۔
     
  8. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    طوطے گلہریوں سے دوستی نہیں کرتے کوئی طوطی ہے تو بتائیے گا۔:)
     
  9. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    علم نہیں آپ کو اپیا شمشاد بھائی تو ہاں کہہ رہے:)
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    غلط تو عندلیب بھی نہیں کہہ رہیں لیکن دونوں کی پسندیدہ خوراک مونگ پھلی اور اخروٹ ہوتے ہیں۔
     
  11. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    فرمایا تو آپ نے درست پھر میری گلہریوں کے لئے بھیج دیجئے گا مونگ پھلی اور آخروٹس ڈھیر سارے ۔
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قیاس ہی کر سکتا ہوں کہ مونگ پھلی اور آخروٹ یہاں سے بھیجنے خاصے مہنگے پڑیں گے۔
     
  13. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کس نے کہا بس آپ چاہتے نہیں یہ کہیے نا سیدھی بات ،میری پہلے والی گفٹ بھی مجھے نہیں ملی اب تک ۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گھر سے کسی دن چُھپا کر آپ کی چیزیں لے آؤں گا۔
     
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    لیکن چھپا کر کیوں ؟؟
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں خاتون خانہ کے علم میں لائے بغیر لاؤں گا ناں۔
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,003
    موڈ:
    Daring
    نہ لائیے گا پھر کہیں انہیں پتہ چل گیا تو آپ کا کیا ہوگا :noxxx::surprise:
     
  18. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    وہی ہونا ہے جو منظور خدا ہونا ہے
     
  19. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ تو اچھی بات کی آپ نے
     
  20. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اگر آپ ہ کو کھاتی نہیں تو ہم اور اچھی بات کر لیتے :)
     

اس صفحے کی تشہیر