1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    یہ لیجیے طارق شاہ بھائی ہنسنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھیے ۔
     
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    انگور ہے کیا اپیا آپ کے فریج میں
     
  3. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    بہت دنوں سے فریج خالی پڑا ہے مارکٹ جانے کا وقت نہیں ملا۔
     
  4. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پرانی تمام لڑیاں ہی ایک ساتھ کھل رہیں عندلیب صاحبہ تشکّر دیکھوں گا اسے
     
  5. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    پر یہ "پ" کو کیوں بھول گئے آپ ؟
     
  6. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ٹماٹر کی چٹنی کل آپ نے بنائی تھی وہ تو ہوگی نا اپیا وہی بھیج دیں مجھے
     
  7. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تھا، اب نہیں بھولا میں :)
    تصحیح کردی
     
  8. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ثابت کر دیا آپ نے کہ خر گوش سے بھی زیادہ لمبی چھلانگ لگا سکتے ہیں :)؎
    ٹ سے دائرکٹ خ:)
     
  9. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    جی بھیا بہتر بھیج دوں گی ۔
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    چٹوری گلہریوں کے لئے بھی کچھ بھیجنا :)
     
  11. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    حضرات صوبہ سرحد کی قبائلی چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے ، ملتے ہیں بریک کے بعد
     
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    حضرت کا دھیان چائے میں لگا ہے تبھی تو اتنی لمبی لمبی چھلانگیں مار رہے ہیں ۔
     
  13. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    خیر علم بھیا کافی پینا پسند فرمائیں گے ؟
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خیال ہی نہیں رہا کہ نیا دھاگا کھل چکا ہے۔ اور جب دیکھا تو پانچ صفحے ہو چکے تھے۔
     
  15. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    دیر کردی آپ نے شمشاد بھائی ۔
     
  16. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ڈیرہ جم چکا ہے جلدی کیجئے اپیا لیکن بسکٹ بھی ساتھ لائیے گا ہماری گلہریوں اور شمشاد بھائی کے طوطا کے لئے ۔
     
  17. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ڈرئیے نہیں یہاں بارش ہو رہی ہے تو ساتھ میں پکوڑے بھی ہوں گے ۔
     
  18. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ذرا گلہری اور طوطے کا بھی خیال رکھئے گا :)
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ذکر تو ہوا تھا اس دھاگے کا اور پرانا میں نے مقفل بھی کیا تھا، پھر ادھر آنا ہی نہیں ہوا۔
     
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    رسی سے کیوں باندھ دیا طوطے کو شمشاد بھائی ؟؟:)
     

اس صفحے کی تشہیر