یاز

محفلین
کچھ پروا نہیں اگر آم (خصوصاً چونسا) کی خاطر سب کچھ بھی بھلا دیا جائے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت پسند ہے ہمیں تو امرود۔

ایک زمانے میں ہمارے ہاں امرود کا درخت تھا۔ بہت امرود کھایا کرتے تھے اس درخت کے۔ بہت مزے کا تھا ہمارا بچپن۔ :)
 

یاز

محفلین
ثمر بہشت چونسہ کے بارے میں سنا ہے کہ یہ دنیائے آم کا بے تاج بادشاہ ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
چونسہ کی سیرت بیان ہو چکی ہو تو صفتِ سفیدہ بھی بیان ہو جائے کہ آم کھانے کا خاص انداز یہی ہے چوس کے کھانا اور بے حساب کھانا
 
Top