عرض کرتا ہوں جانب۔
ظاہری ایک اسمِ صفت ہے
جبکہ طاہری ایک چاول کی ڈش ہے۔ جسے کچھ لوگ طہری یا طہڑی بھی کہتے ہیں یا اپنے اپنے علاقوں میں اور کچھ بھی کہتے ہوں گے۔
 

یاز

محفلین
قبل اس کے کہ یہ لڑی ساکت و جامد ہو جائے، ایک آدھ مراسلہ یہاں بھی ارسال کر دینا چاہئے۔
 

الف عین

لائبریرین
نہیں، مجھے تو اعتراض ہے۔ ہر سال کرنے سے تو سال بھر میں صرف ایک بار بیدار ہو گی یہ لڑی۔
 

الف عین

لائبریرین
ہم جیسے کچھ ہی لوگ ہیں جو فعال ہیں یہاں۔ اکثر ارکان تو رجسٹر ہو کر ایک آدھ اشتہاری پوسٹ لگا کر غائب ہو جاتے ہیں۔
 

یاز

محفلین
بھئی کوشش تو ہم بھی بہت کرتے ہیں کہ اس لڑی کی زیادہ سے زیادہ خاطر مدارت کی جائے۔
 
Top