یاز

محفلین
جان لیجئے فرق ہزاری اور ہزاروی کا،، کہ ہزارہ کا چکر لگانے والا ہزاروی کہلائے گا۔
 

یاز

محفلین
حیرت ہے کہ چاند کا ذکر کیسے در آیا اس میں۔ ویسے چاند پہ چکرانے والے کو چاندوی کہنا اتنا ہی غلط ہے، جتنا حلوہ بنانے والے کو حلوائی نہ کہنا۔
 

یوسف سلطان

محفلین
خاموشی سے بیٹھا پڑھ رہا تھا ، اپ لوگوں کے چاند کے ذکر سے ایک لطیفہ یا آ گیا ۔
ایک افیمی نے رات کے وقت پانی میں چاند کا عکس دیکھا اور اپنے دوست سے بولا۔ یہ کیا چیز ہے؟ دوست نے جواب دیا۔ یہ چاند ہے۔
پہلا افیمی بولا۔ اوہ میرے دوست تو کیا ہم اتنے اوپر آ گئے ہیں کہ چاند بھی نیچے رہ گیا ہے۔:heehee:
 
Top