وجی

لائبریرین
پھر کس سے پوچھیں بزرگوں ہم تو تباہ و برباد ہوجائینگے اگر آپ جیسے بزرگوں نے علم کی باتیں بتانا چھوڑ دیا ۔
 

مخلص انسان

محفلین
ثواب تھوڑا آپ ہی کمالیں
پیچھے جانے سے ہمیں بچالیں
معنی لکھنے دینے میں کیا جاتا آپ کا
نہ خواہش تھی روٹی کی ۔۔۔ نہ دعوی تھا کباب کا
 

الف عین

لائبریرین
جناب@ وجی کو تو معلوم ہونا چاہئے کہ پرانے رکن ہیں!!
معانقہ اس دھاگے میں اس کو کہتے ہیں جب ایک ہی حرف سے دو ارکان جملہ بنا دیں۔
 
Top