سیما علی

لائبریرین
حیرانی کی بات ہے۔ جبکہ ثمرین نے ہمیں بتایا تھا کہ اسے تو چائے بنانی ہی نہیں آتی۔
خیر کرے اللہ یہ ثمرین کی دوستی دیکھیے بھیا کہاں کہاں اور آپ سے ہم سے کہتیں ہیں کہ وہ ہماری وجہ سے محفل میں ہیں !!!🤓🤓🤓🤓🤓🤓
 
سیما علی

لائبریرین
صحیح نہیں یہ بات، کیا کہہ رہے ہو بھئی ۔
ہم تو ثمرین کے بارے میں تمہارے لیے ہی کچھ سوچ رہے تھے عظیم میاں ۔
نوجوان خدمت گزر اور با اخلاق لڑکی ہے ۔
ضروری تھا بھیا یہ فرض بھی ادا ہو !!!!یہ لڑکا بھی ۔۔اب مایوں والی چوکی پر بیٹھا نا پڑے گا ! کہ سہرے کہ پھول کھلیں 😊😊😊😊😊😊
 
سیما علی

لائبریرین
طائرانِ خوش گلوء گلستانِ اردو محفل!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ظہور جشن حضور اکرم محمد مصطفی صلی علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک روفی بھیا
شمس و قمر سلام کو حاضر ہیں السلام جن و بشر سلام کو حاضر ہیں السلام
سب بحر و بر ، سلام کو حاضر ہیں السلام سنگ و شجر سلام کو حاضر ہیں السلام
سب خشک و تر ، سلام کو حاضر ہیں سب کروفر ، سلام کو حاضر ہیں السلام
شوریدہ سر سلام کو حاضر ہیں السلام خستہ جگر سلام کو حاضر ہیں السلام ۔

وعلیکم السلام
کیسی طبعیت ہے ۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

عبداللہ اور آمنہ رضی اللہ عنہ کے لال، جس پر
عبداللہ (ابوبکر صدیق) رضی اللہ عنہ
عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ
عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ
علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ، قربان ہو ہو جایا کرتے تھے، اُس ہستی پر
عبدالرؤوف اور اس کی نسلیں قربان ہوں۔

الحمد للہ آپا! آپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کے خصوصی کرم سے طبیعت اب بالکل ٹھیک ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عید میلادالنبی ﷺ کل ہے
غور کیجیے تو ہمارے ہاں آج ہے 😊
ویسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دن پر کچھ اختلاف بھی ہے۔ لیکن ہم نے تو بھئی ربیع الاول کے پورا مہینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ہی دیکھتے ہیں۔
 
غور کیجیے تو ہمارے ہاں آج ہے 😊
ویسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دن پر کچھ اختلاف بھی ہے۔ لیکن ہم نے تو بھئی ربیع الاول کے پورا مہینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ہی دیکھتے ہیں۔
فاصلہ رکھیں تھوڑا مراسلہ کرتے وقت ورنہ تو لڑی کی ترتیب خراب ہوجائے گی
 
Top