گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے چائے کو تم سے جو گلہ ہے اس کو دور کرو تاکہ چائے سے فاصلہ کم ہو ۔
تو آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہم یہ گاتے ہوئے جائیں
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
اس دل کو تسلی دے لینا گھبرائے کبھی تو مت رونا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
درست نہیں ہے اگر یہ لفظ تو لغت میں سے نکلوا دیں؟
ذرا برابر یوں تو اعتراض نہیں اس لفظ پر۔ بس مناسب موقع پر استعمال کرنا چاہیے۔ لیکن جب کسی ریسیپی میں یہ لفظ استعمال کیا جائے اور بار بار کیا جائے تو چڑ ہو جاتی ہے۔
 
Top