گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بھائی آپ شاید سمجھے نہیں۔ اس میں ایک گہری چال ہے۔
جنگوں میں جیسے پسپائی کا ڈراما رچایا جاتا ہے مقابل کو غفلت میں ڈال کر دوبارہ ایک بھرپور حملے کرنے کے لیے۔ اس کو بھی اسی طرح سمجھو۔
پروپیگنڈہ آپ نہ سمجھیں گے تو کون سمجھے گا بھلا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: لگتا ہے ہمارا طوطا آپ کا مخبر بن گیا۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ ۔ابھی ہم میکائیل کی Canary دکھاتے ہیں بٹیا

XM2tLDs.jpg
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ژالہ باری اِن دنوں میں کس مُلک میں ہوتی ہے۔ یوٹیوب پر دیکھ رہا تھا کہ -81 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت بھی ہے زمین پر۔ جن مُلکوں میں بہت زیادہ سردی ہوتی ہے اُن کی گیس بند ہوگئی تو پھر وہاں نظامِ زندگی کیسے چلے گا؟ کیا اُن کے پاس متبادل ہے کوئی؟
 

سیما علی

لائبریرین
شاباشے۔ آج کل کے بچے نہیں پڑھتے ایسی کہانیاں یہ آپ کے زمانے کی کہانیاں ہوتی ہونگی۔
صمد بھیا ہم آپکی بات کی تائید کرتے ہیں ۔۔۔ہر گھما پھرا کہ پڑھتے اُسی سے ملتی جلتی چیزیں ہیں۔۔۔
ایک ننھے جوان جادوگر کی کہانی ہے جس کا نام ہیری پوٹر ہے۔۔۔یہ کیا ہے نیا ورژن پرُانے جادوگروں کا 🤹‍♂️🤹‍♂️
 
Top