گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاباشے۔ آج کل کے بچے نہیں پڑھتے ایسی کہانیاں یہ آپ کے زمانے کی کہانیاں ہوتی ہونگی۔
ظاہر ہے آج کل کے بچے کیسے پڑھیں گے جو سارا زور انگریزی سیکھنے پر لگاتے ہیں۔
ہمارا زمانہ اس زمانے سے بھی پہلے کا ہے۔ جب یہ کہانیاں لکھی بھی نہ گئی تھیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صمد بھیا ہم آپکی بات کی تائید کرتے ہیں ۔۔۔ہر گھما پھرا کہ پڑھتے اُسی سے ملتی جلتی چیزیں ہیں۔۔۔
ایک ننھے جوان جادوگر کی کہانی ہے جس کا نام ہیری پوٹر ہے۔۔۔یہ کیا ہے نیا ورژن پرُانے جادوگروں کا 🤹‍♂️🤹‍♂️
غور کریں تو سب کچھ وہی ہے۔۔۔ کردار بس بدلے ہیں
 
Top