محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لے کر ووٹ، اور بن کر وزیراعظم اگر آپ نے یہ سمجھا کہ آپ کی غلط بات کی بھی تائید کروں تو یہ مجھ سے نہیں ہو گا۔ غلط کو غلط ہی بولوں گا اور درست کی تائید کروں گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لے کر ووٹ، اور بن کر وزیراعظم اگر آپ نے یہ سمجھا کہ آپ کی غلط بات کی بھی تائید کروں تو یہ مجھ سے نہیں ہو گا۔ غلط کو غلط ہی بولوں گا اور درست کی تائید کروں گا۔
مگر آپ اتنا جذباتی کیوں ہو گئے۔۔۔۔ ساتھ والی کرسی آپ لے لیجئے گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ژالہ باری اِن دنوں میں کس مُلک میں ہوتی ہے۔ یوٹیوب پر دیکھ رہا تھا کہ -81 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت بھی ہے زمین پر۔ جن مُلکوں میں بہت زیادہ سردی ہوتی ہے اُن کی گیس بند ہوگئی تو پھر وہاں نظامِ زندگی کیسے چلے گا؟ کیا اُن کے پاس متبادل ہے کوئی؟
نہ ہوگی گیس تو بجلی سے بھی ہیٹر چلتے ہیں۔ اس کے علاوہ لکڑیاں بھی آتشدان میں جلائی جاتی ہیں۔ یوں تو دس بارہ موم بتیاں جلا لیں تو بھی کام چل جاتا ہے
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
Top