سیما علی

لائبریرین
قرینے سے اپنی پیکنگ کروائیں بٹیا سے ۔۔اور خیر سے پہنچیں منزلِ مقصود پر۔اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے بھیا یہ آپ نے خوب کہا ۔گڑیا کی باتیں ہی ایسی ہیں ماشاء اللہ !!! پروردگار کے حضور دعا ہے خوب لائق و نیک ہوں !ماں باپ کے سائے میں پروان پائیں ۔آپ دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں، آمین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیجیے بھیا یہ آپ نے خوب کہا ۔گڑیا کی باتیں ہی ایسی ہیں ماشاء اللہ !!! پروردگار کے حضور دعا ہے خوب لائق و نیک ہوں !ماں باپ کے سائے میں پروان پائیں ۔آپ دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں، آمین
مالک الملک دونوں جہانوں میں آپ کو خوش رکھے۔ آمین
وہ گڑیا ہے ہی ایسی۔ اپنی پھوپھو، نانی اور دادی اور سب سے پوچھتی ہے کہ تمہیں میرا بابا اچھا لگتا ہے۔ جس نے اچھا کہہ دیا تو ٹھیک ورنہ ان کی شامت آ جا تی ہے 🤣🤣
 
Top