سید عاطف علی

لائبریرین
درخت لگائے جاتے خربوزوں کے، ویسے میری بھتیجی ماشاء اللہ 5 سال کی ہے، اس نے آلو کے درخت تو بنا دئے ہیں، ایک بار کسی بات پر آلو کے درخت کا ذکر کیا تھا!
ذرا سے چوک ہو گئی بھئی عظیم تم سے ۔ذال کی باری تھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ گھر کے کام بھی تو ضروری ہوتے ہیں جیسے ابھی ہمیں برتن دھونے ہیں۔ ویکیوم کرنا ہے۔ پودوں سے سوکھے گلاب کاٹنے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ محفل پر بھی رہنا ہے :heehee:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ گھر کے کام بھی تو ضروری ہوتے ہیں جیسے ابھی ہمیں برتن دھونے ہیں۔ ویکیوم کرنا ہے۔ پودوں سے سوکھے گلاب کاٹنے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ محفل پر بھی رہنا ہے :heehee:
ضروری کاموں کے لیے تو وقفہ لینا پڑتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
طریقہ ہمارا کچھ اس طرح سے ہے کہ ضروری محفل ہے۔ یہاں سے جب وقفہ کرتے ہیں تب تب گھر کے باقی کام نمٹا لیتے ہیں
ظالم کی رسی دراز کیوں ہے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غور کرنے کی بات یہ ہے کہ جھوٹ بولنا ، سچ بولنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے کیونکہ جو جھوٹ بولا جائے اسے یاد بھی رکھنا پڑتا ہے کہ ہم نے کیا کہا تھا۔جبکہ سچ کے معاملے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
 
سیما علی

لائبریرین
غور کرنے کی بات یہ ہے کہ جھوٹ بولنا ، سچ بولنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے کیونکہ جو جھوٹ بولا جائے اسے یاد بھی رکھنا پڑتا ہے کہ ہم نے کیا کہا تھا۔جبکہ سچ کے معاملے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
فوری جھوٹ بولنے والا بھولنے والا بھول جاتا ہے اُس نے پہلے کیا کہا تھا وہیں سے پکڑا جاتا ہے ۔۔/
 
Top