سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے طویل علالت بہت کمزور و ناتواں کردیتی ہے ۔اللہ پاک آپ پر اپنا کرم فرمائے اور اپنی امان میں رکھے آمین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
قدرے تفصیل سے بتائیں آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔
ویسے املاء ایسے لکھا جاتا ہے۔
کہنے لگا تھا کہ "غم" کا املاء غلط لکھو۔ (لیکن بے دھیانی میں واوین میں "غلط" لکھ گیا) جب غم کو غلط لکھو گے تو غم غلط ہو جائے گا۔
ویسے املاء بغیر "ء" کے بھی مستعمل ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہماری سب سے بڑی طاقت !!!!ہماری مثبت سوچ ہے !!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پہلے تو میں وعلیکم السلام کہہ لوں پھر کچھ اور کہوں گا۔ ایک خاص الخاص شکریے کے ساتھ ۔
تندور ہوتا ہے بھیا یا تنور ذرا بتائیے گا تو ہماری پسوڑی دور ہو ۔میکائیل اتنے مزے سے گاتے ہیں ۔آگ لاواں مجبوری نوں آݨ جاݨ دی بھسوڑی نوں
 

الف عین

لائبریرین
ٹال گئے عاطف بھیا تو، میں ہی بتا دوں، تنور عربی میں ہے جب کہ فارسی اردو میں اسے تندور بنا لیا گیا ہے، یہ میرا ذاتی خیال ہے، لغت نہیں دیکھی ہے
 
Top