سیما علی

لائبریرین
ہم بھی جنوں اور پریوں سے ڈرتے کون جانے کب کس پر سوار ہوجائیں 🤓


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
اُستادِ محترم ؀
یہ پہاڑ جو ایشیائے کوچک کے شمال میں، بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان خطہ قفقاز کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔ کبھی اس کا شمار روس میں ہوتا تھا۔ لیکن روس کے ٹوٹنے کے بعد اب یہ حصہ چیچنیا میں شمار ہوتا ہے۔۔۔۔اور ایسا کیسے ہوسکتا ہے آپ کو ویزہ نہ دیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلکہ کوہ قاف جانے کے لئے ویزہ کی ضرورت ہی کیا۔۔۔ سلیمانی ٹوپی پہن کر اڑنے والے تخت پر بیٹھ کر نکل پڑتے ہیں۔ پری ماہ پرور کو بھی قید سے آزاد کروا لائیں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پریوں کے مسکن میں ہیں پری ماہ پرور ۔۔
کھینچا ہے عکس قلب کی فوٹوگراف میں
شیشے میں ہے شبیہ پری کوہ قاف میں
 
Top