سیما علی

لائبریرین
کراچی کے لیے ہم اندرون سندھ سے روانہ ہوئے ہیں ۔ اور یہ سڑک کا تین چار گھنٹے کا سفر ہے۔
اور ہاں ،،، یہ مراسلہ گھر پہنچ کر لکھا ہے۔
گھر آ کے کتنا سکون ملا ہو گا ۔۔بھیا پلیز بتا دیجے گا اس ہفتے آپ ہیں نا کراچی میں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
مجھے باہر سے آئے تو ڈیڑھ ماہ ہو گیا تقریبا ۔
ناشتہ میں کیا کھایا بھیا !!!! گھر والوں کو تو ایسا لگتا ہوگا آپ ایک ہفتہ پہلے آئے ہیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top