ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فرشتگانِ مقرب میں سے ہیں حضرتِ میکائیل اُنکے نام پر ہے ۔۔ہمارے میکائیل کا نام ہے ۔۔۔ایک دن ایک صاحبہ سے ہماری خاصی بحث ہوگئی کہنے لگیں فرشتوں کے ناموں پر نام نہیں رکھنا چاہئیے ۔۔۔
بھیا آپکی محبت کا بے حد شکریہ ۔۔😊😊😊😊
نام بے دھیانی میں، وہ خاتون کہیں اسرافیل تو نہ سن بیٹھی تھی؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔
خیر سے ہمارے میکائیل اور بٹیا آگئیں رات دیر سے فلائیٹ تھی ۔۔۔
آپا مبارک ہوں بہت یہ ملاقاتیں۔ یعنی کہ اب کم کم آئیں گی آپ محفل میں۔
ہم نے تو اداس ہو جانا آپ کے بغیر آپا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالات و واقعات سے لگتا ہے کہ جو بھائی بھابھی سے علیشہ بے بی کے خیال رکھنے کے پیسے اینٹھے ہوں گے وہی خرچ کرنے میں لگی ہو گی۔
ٹرک بھر کر دے دئیے تھے کیا بھائی بھابی نے پیسے جو خرچ ہونے ہی میں نہیں آ رہے۔۔۔ آپ بھی نا زخموں پہ نمک چھڑکتے ہیں۔ :cry:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top