ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

عظیم

محفلین
سلامتی ہو سب پر، ہم تو یہاں گرمی کے مزے لے رہے ہیں۔ اور آج لائٹ بھی کچھ زیادہ تنگ کر رہی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
فراری اور لیمبورگینی دونوں بین الاقوامی شہرت کی حامل ہیں اور دراصل دونوں کی ماکیٹ ایک سی ہے مگر فراری کی سب سے بڑی مد مقابل ہے لیمبورگینی !!!فراری چلانا ہے ہمیں تو بس !!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
غضب ناک بارش کی پیشنگوئی ہے
کراچی اور پورے پاکستان کے لئے دعا ہے کہ مالک رحمت کی بارش برسائے ۔۔۔سب سے پہلے دعا ہے کہ لائٹ آتی رہے ۔۔۔ہمارے جو بچے ملک سے باہر رہتے ہیں اُنکے لئے یہ اچنبھے کی بات ہے کہ لائیٹ چلی جاتی ہے ۔۔۔اتنی طوفانی بارش دیکھی ہے ہم نے انڈونیشیا میں پر لمحے بھر کو بھی لائیٹ نہیں جاتی ہے ۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گزارش ہے کہ گل یاسمین کا اکاونٹ کچھ دن کے لیے معطل کر دیا جائے تاکہ فدوی یعنی درخواست گزار کچھ دو چار مراسلات پھینک کر ہفتہ دس دن کے لیے ٹف ٹائم دے سکے۔
 

سیما علی

لائبریرین
منگلا کینٹ کا علاقہ صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہم نے ابھی چائے بنائی ہے ۔سب کے لئے!
2gDzip5.jpg
 
Top