سیما علی

لائبریرین
لیکن بھرے ہوئے کریلوں سے دھاگہ الگ کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے
میٹھی میٹھی چیزوں کا نام لیں عظیم یہ کڑوے کریلے کیسے یاد کئیے 😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
عظیم

محفلین
میٹھی میٹھی چیزوں کا نام لیں عظیم یہ کڑوے کریلے کیسے یاد کئیے 😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
نہ جانے کیوں جس سالن میں مٹھاس ہو یعنی شلجم اور گاجر وہ مجھ سے تو بہت مشکل کھایا جاتا ہے۔ کریلے پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
السلام عليکم،
سبزيوں کے بغير ہمارى زندگى اور دسترخوان دونوں ادھورے ہيں۔ عظيم بھيا کيا ياد دلا ديا! شلجم گوشت يا شلجم پالک دونوں ہى من بھاتے کھانے ہيں۔ گاجر، آلو اور مٹر کى بھجيا اور مکھن لگى روٹى کى کا نام ہى بھوک بڑھانے کے ليے کافى ہے۔ شکر الحمد للہ
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
بس اب سبزیوں سے ذرا گوشت کی طرف آئیں، مچھلی، مرغی، چھوٹا یا بڑا گوشت؟ میرا ووٹ مچھلی کو جاتا ہے
وعلیکم السلام
 
سیما علی

لائبریرین
بس اب سبزیوں سے ذرا گوشت کی طرف آئیں، مچھلی، مرغی، چھوٹا یا بڑا گوشت؟ میرا ووٹ مچھلی کو جاتا ہے
وعلیکم السلام
پھر تو آپکی ہماری پسند الگ الگ ہوگئی مچھلی کبھی نہیں کھائی البتہ پکاتے اچھی ہے۔آپکو فرائیڈ پسند ہے یا اسٹیمیڈ
ہم مچھلی کی بریانی بھی بہت اچھی بنالیتے ہیں۔۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
ثبوت دیں کہ مچھلی بہت اچھی بناتی ہیں
پھر تو آپکی ہماری پسند الگ الگ ہوگئی مچھلی کبھی نہیں کھائی البتہ پکاتے اچھی ہے۔آپکو فرائیڈ پسند ہے یا اسٹیمیڈ
ہم مچھلی کی بریانی بھی بہت اچھی بنالیتے ہیں۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
حیران ہیں ہم دونوں مرتبہ آپکی پاکستان آمد پر ہماری ملاقات نہ ہوسکی!!!اس بار آپ کی اور ہماری رُباب کی آمد پاکستان میں ایک ساتھ ہی ہوئی ۔۔۔ہم دونوں ہی مصروف ہوگئے اور پھر اس مرتبہ وہ رہیں بھی بہت کم دن ۔۔۔ان شاء اللہ اس مرتبہ جب آپ آئیں تو ملاقات ضرور ہونی چاہیے بھیا ۔۔تو کوئی مشکل نہیں ہم آپ کو ضرور مچھلی بنا کے کھلائیں گے۔۔۔
 
Top