سیما علی

لائبریرین
جی ہاں بالکل آپا ۔ آمین ثم آمین۔
چائے کونسی پئیں گے بھیا ابھی ابھی بہت سٹرونگ چائے بنائی ہے ہمیں پتہ ہے آپکو بھی یہی چائے پسند ہے ۔۔۔۔

9ai0CPt.jpg
 

وجی

لائبریرین
ڈھیر ساری چائے پینے کے عادی تھے
پھر کچھ کم کی پھر بلکل ختم کردی پھر سردیوں میں دوبارہ شروع ہوگی۔
 

سیما علی

لائبریرین
سردی تو بالکل ختم ہوگئی کراچی میں!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

عظیم

محفلین
شاید لاہور میں بھی اب ختم ہونے والی ہے سردی۔ پچھلے کچھ دن تو سرد رہے ہیں لیکن اب دھوپ نکل رہی ہے
 

صابرہ امین

لائبریرین
صفائى کا خاطر خواہ انتظام نہ ہو تو اللہ کى رحمت بارش بھى عذاب لگتى ہے۔ کراچى ميں بلدياتى ادارے نہ جانے کب فعال ہوں گے۔
 
Top