سیما علی

لائبریرین
یہی تو بات ہے مفتی صاحب کی !!!!!!
،انکا انداز اسقدر خوبصورت ہے کہ اشارے یا کنائے میں ایسی بات کرتے ہیں کہ کچھ نہ کہتے ہوئے بھی سب کچھ کہہ دیتے ہیں اور پڑھنے والا بے ساختہ ہنس پڑتا ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
بس سیما آپا آپ کو تو سوائے ایک کے کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آ تا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں!!
ایک دن محفل کے ساتھ کے ایک نامعلوم اینکر کا گھسا پٹا سوال۔۔۔ :p:p:p
 
سید عمران

محفلین
بس سیما آپا آپ کو تو سوائے ایک کے کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آ تا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں!!
ایک سیما آپا ہی نظر آتی ہیں صابرہ امین کو، اس چکر میں الف ہی بھول جاتی ہیں!
بھئی کیا کہنے سوال کا ترنت جواب ملنے کے!!!
 
سیما علی

لائبریرین
ثمر اقبال سے چائے بنوا کے پلائیں آخر ثمرین ہی کیوں بنائے چائے ہمیشہ !اب آپکی Intelligence کا امتحان ہے ہم نے کس کو کہا!!!😎
 
صابرہ امین

لائبریرین
خيال ہے کہ چند کلوميٹر زکے بعد زبان علاقائى تنوع کے باعث ہمارے ملک ميں تبديل ہو جاتى ہے۔ تو ايسا دوسرے ملکوں ميں بھى ہوتا ہو گا۔
 
الف عین

لائبریرین
جیم سے جیرہ کیوں بولتے ہیں اہلِ ہند زیرہ کو؟؟؟
دلی کی زبان بھی اب بگڑتی جا رہی ہے ۔ ویسے یہ شین قاف کی اغلاط ہندی بیلٹ والے زیادہ تر ہندو حضرات کرتے ہیں، یعنی یو پی، بہار، دہلی، مدھیہ پردیش، بہار کے لوگ!
 
سیما علی

لائبریرین
ڈھاکہ کے بنگالی سب سے خوبصورت بولتے ہیں ہماری دوست کا خانساماں ایک دن ہماری دوست سے کہنے لگا ہماری طبعیت ٹھیک نہیں ہے تو اُِنھوں نے کہا دوا لے لو ۔فرمانے لگے بیگم صاب ہم نے سراب پی لیا۔وہ کہنے لگیں دماغ ٹھیک ہے ۔۔دراصل وہ فرما رہے تھے ہم نے syrup پیا ہے!!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
عظیم

رب سلامت رکھے۔ میرے والد صاحب بھی سین کو شین بولتے ہیں، سیرپ کو شیرپ کہتے ہیں اور ساہیوال کو شاہیوال!
 
صابرہ امین

لائبریرین
زبردستى زبان بگاڑنا اچھى بات نہيں جيسا کہ کچھ لوگ تفريحا کرتے ہيں ۔ ويسے کچھ لوگ ق کو خ کى آواز ميں بھى کہتے ہيں۔ اور ان کى گفتگو ميں اچھا بھى لگتا ہے_
 
Top