سید عمران

محفلین
عجيب بات ہے کہ ہمارى ہمت اس مراسلے ميں چھپى آپ کو نظر نہيں آئى! ہمت ہے تب ہى تو چيلنج کيا ہے۔ :cool: :cool:
زيادہ لوگ متحد ہوں تو ہر جنگ جيتى جا سکتى ہے۔
غافل نہیں ہوں آپ کی اِس بات سے ، بس میں نے اِس سوال کا جواب دیا تھا کہ زیادہ لوگوں کو متحد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا اگر اُن میں ہمت ہی نہ ہو، لیکن اگر آپ بتا رہی ہیں کہ ہمارے میں ہمت بھی ہے تو جنگ بھی جیت ہی جائیں گے :)
 

عظیم

محفلین
قبل اس بات کے کہ امت مسلمہ متحد ہو۔ ہم لوگ اس بات کے لیے دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ ہم مسلمانوں میں اتحاد پیدا کر دے
 

صابرہ امین

لائبریرین
کيا ہى اچھا ہو کہ ہر شخص صدق دل سے گڑگڑا کر عالم اسلام کے اتحاد کے واسطے روز دعا کرے۔ ان شا اللہ ايک دن ايسا ہى ہو گا۔
 

سید عمران

محفلین
ظاہر ہے آئى ہے۔ اس مراسلے سے اوپر تيسرا مراسلہ ملاحظہ کيجيے۔
عجيب بات ہے کہ ہمارى ہمت اس مراسلے ميں چھپى آپ کو نظر نہيں آئى! ہمت ہے تب ہى تو چيلنج کيا ہے۔ :cool: :cool:
غافل نہیں ہوں آپ کی اِس بات سے ، بس میں نے اِس سوال کا جواب دیا تھا کہ زیادہ لوگوں کو متحد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا اگر اُن میں ہمت ہی نہ ہو، لیکن اگر آپ بتا رہی ہیں کہ ہمارے میں ہمت بھی ہے تو جنگ بھی جیت ہی جائیں گے :)
گا رہا ہے یہاں ہر ایک کیوں بے وقت کی راگنی؟؟؟
:confused4: :confused4: :confused4:
 
Top