سید عمران

محفلین
بھائی جان، مہربان، قدر دان اور ان کی تمام اپیا جان۔۔۔
ہمارا کہنا ہے کہ سردیوں میں جنوری کا پورا مہنیہ اور گرمیوں میں مئی جون کے دو مہینے تمام اسکول کالج اور دفاتر بند رہنے چاہئیں!!!
 
سیما علی

لائبریرین

پھر ایک مہینے کی چھٹی لیکر کہاں جائیں گے ۔
عاطف بھیا کو تو ایک
مہینے کی چھٹی تو ملے گئ نہیں
کیرالہ کیسے جائیں گے 🤓🤓
 
صابرہ امین

لائبریرین
بھائی جان، مہربان، قدر دان اور ان کی تمام اپیا جان۔۔۔
ہمارا کہنا ہے کہ سردیوں میں جنوری کا پورا مہنیہ اور گرمیوں میں مئی جون کے دو مہینے تمام اسکول کالج اور دفاتر بند رہنے چاہئیں!!!
ثواب کمائیں گے ارباب اختیار اگر ایسا ہو جائے!!
 
سیما علی

لائبریرین
ٹمبکٹو سے ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاں سے ٹیکسلا کی سیر کرتے رہیں گے!!!
جلدی جلدی چلیں پھر
چلے تو کٹ ہی جائے سفر آہستہ آہستہ
کیونکہ Final Destination تو کیرالہ ہی ہے کیا کہتے ہیں بھیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top