سید عمران

محفلین
دعا ہے کہ عظیم میاں جلدی سے آپکی دلہن آئے محفل میں کم ا ز کم بنڑے تو گائیں گے ۔۔۔۔
متھے تے چمکن بال میرے بنڑے دے۔۔۔
اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ذرہ نواز تو آپ بالکل نہیں۔۔۔
یعنی جو ذرہ آفتاب بننا چاہتا ہے اسے نو لفٹ۔۔۔
اور جو اپنے کنوار پنے پر شکرانے کے نفل ادا کررہا ہے اسے دلاسے!!!
:cautious::cautious::cautious:
 

سیما علی

لائبریرین
ذرہ نواز تو آپ بالکل نہیں۔۔۔
یعنی جو ذرہ آفتاب بننا چاہتا ہے اسے نو لفٹ۔۔۔
اور جو اپنے کنوار پنے پر شکرانے کے نفل ادا کررہا ہے اسے دلاسے!!!
:cautious::cautious::cautious:
رکیے ہم ڈانٹتے بھی ہیں ابھی بڑی بٹیا سے شکایت کرتے ہیں !!ابھی آپکو پتہ ہی نہیں تجربے کا کوئی بدل نہیں ۔۔۔۔۔ذرہ کو آفتاب بننے سے روکنا کیسے ہے ہمیں سب آتا ہے !پھر نہ کہیے گا پہلے اطلاع نہ دی۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
صدقِ دل سے بہنوں اور بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں کہ جب میری آزادیاں ختم ہو جائیں گی
 

سیما علی

لائبریرین
طویل راتیں او ر چھوٹے دن ۔۔۔۔سردیوں کے راتیں شروع تو ہوتیں پر ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں؀
طویل رات بھی آخر کو ختم ہوتی ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
طویل راتیں او ر چھوٹے دن ۔۔۔۔سردیوں کے راتیں شروع تو ہوتیں پر ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں؀
طویل رات بھی آخر کو ختم ہوتی ہے

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
غم کی کوئی بات نہیں، شاید اردو کا ہی محاورہ ہے 'کبھی کی راتیں بڑی اور کبھی کے دن'
اگر غلط محاورہ لکھ دیا ہو تو معذرت
 

سید عاطف علی

لائبریرین
قلقلے کی بات ہوئی ابھی، یہ قلقلہ یقینََا گ پر بھی ہوتا اگر یہ عربی میں شامل ہوتا۔
کئی دنوں بعد بعد دیکھا یہ دھاگااور کئی صفحات گزر گئے ۔
 

الف عین

لائبریرین
کیا اچھا شعر یاد آیا ناصر کا
پھر جاڑوں کی رت آئی
چھوٹا دن اور لمبی رات
یہاں تو فجر کا وقت آج 5.32 تھا، اور مغرب 5.47 شام
 
Top