عظیم

محفلین
زمین اور آسمان میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں کہ جو اپنے بنانے والے کی رحمت کے بغیر کسی خوبی کی مالک ہے
 

عظیم

محفلین
گزر ہوا ہے ایک دو بار۔ تھوڑا بہت پڑھا بھی ہے آپ کا انٹرویو، اللہ تعالیٰ پریشانیاں دور کرے اور خوشیاں نصیب فرمائے۔
 
Top