وجی

لائبریرین
سب کو خبر ہوئی
ہمیں بھی زیک صاحب کے ٹوئیٹر سے معلوم ہواکہ محفل پر رسائی ممکن نہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
غائب تھا میں بھی محفل سے کہ کل تک تو رسائی نہیں ہو رہی تھی، آج صبح مصروفیت بھی تھی اور یہ دھڑکا بھی لگا تھا کہ اب بھی نہیں درستی ہوئی ہو تو؟
 
"ک" کی آواز میں اور اس "ق" کی آواز میں بہت بڑا فرق ہے، اس "ک" کی آواز سمائلی فیس کے ساتھ ادا کی جاتی ہے جبکہ "ق" کی آواز منہ میں ہوا بھر کر حلق کے پچھلے حصے سے ادا کی جاتی ہے، تجوید کے رولز کے مطابق
 
سید عاطف علی

گفتگو میں بھی کاف اور قاف کا خیال رکھنا چاہیے ورنہ مزہ نہیں آتا۔
 
Top