ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثابت ہو گیا کہ آپ کو ہمارا سبزیاں اگانے والا مشغلہ پسند آیا ہے عاطف بھائی۔۔۔ نہیں بیج نہیں تھے، اب منگوائے ہیں پاکستان سے۔ ان شاء اللہ اگلے سال اگائیں گے۔ کالی توری کھانی ہو تو۔۔۔ وہ ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
دعوتوں سے لوگ باگ پھر بھی باز نہیں آتے ابھی بھی یہی کہتے ہیں کہاں ہے کرونا !!!!!!جب تک گھر میں نہیں آجاتا ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا سا نہیں ڈرتے بھیا ۔۔۔ہم تو اتنا پریشان رہے سبین کا کرونا پوزییٹو آگیا تھا پھر بیٹے کا بھی !!!اب کچھ بہتر ہے پر اس موذی بیماری کے سایڈ ایفکیٹ الگ ہیں ۔۔
 
Top