گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عظیم

محفلین
طریقہ تو یہی ٹھیک رہے گا کہ یہاں سے بھاگ لیا جائے، اس سے پہلے کہ کسی کی لڑائی میں کوئی چیز آ کر مجھے لگ جائے
 

عظیم

محفلین
فقط امکان بھی تو ڈرا سکتا ہے کسی بے چارے کو! بہر حال اس کو لڑائی نہیں جنگ کہا جائے گا جس میں توپیں نکل آئی ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں۔۔۔ نہیں ۔۔۔ نہیں۔۔۔ کہہ دیجئیے کہ مذاق کر رہے آپ۔ ہمارا مُنا (بلا) تو ہمارے کاندھے سے ٹیک لگا کر ہمارے ساتھ ساتھ محفل میں شامل رہتا ہے
 

عظیم

محفلین
وہ کیا ہے کہ گھر میں ایک ڈھیٹ قسم کی آوارہ بلی آتی رہتی ہے۔ پتا نہیں کیوں وہ کسی سے بھی نہیں ڈرتی۔ ڈراؤ تو بیٹھی رہتی ہے۔ ایک بار گھر کی ایک بچی کو بھی پنجا مار دیا تھا۔ اس سے ہی ڈر لگتا ہے
 
Top