سیما علی

لائبریرین
پہلے عشرے کا جمعرات، دوسرے عشرے کا بدھ اور تیسرے عشرے کا جمعرات" ہیں۔امام صادقؑ کے فرمان کے مطابق یہ تین دن۔۔۔ایام بیض کے روزے
 

سیما علی

لائبریرین
تین روزے رکھنے کی سنت قبل از اسلام بھی پسندیدہ تھی۔آپ(ص)نے لوگوں کو روزے اور عبادات کی ترغیب دلاتے ہوئے ان کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ماہانہ روزے ایام البیض میں رکھا کریں۔
 

عمار نقوی

محفلین
تین روزے رکھنے کی سنت قبل از اسلام بھی پسندیدہ تھی۔آپ(ص)نے لوگوں کو روزے اور عبادات کی ترغیب دلاتے ہوئے ان کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ماہانہ روزے ایام البیض میں رکھا کریں۔
ٹھیک ہے لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق ہر مہنے کی ۱۳،۱۴ اور ۱۵ ایام البیض ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
ثابت ہوا کہ ؀
تیرہویں،چودہویں اور پندررہویں تاریخ،ان دنوں کی راتوں میں چاند کی خوب روشنی ہوتی ہے۔ حضرت محمد صل اللّہ علیہ والہ وسلم ایام بیض کے روزےکبھی ترک نہ فرماتے تھے۔ خواہ گھر میں ہوں یا سفر میں۔
 

سیما علی

لائبریرین
جیوے جیوے پاکستان کا مشہور ملی نغمہ ہر پاکستانی کی زبان پر رہتا ہے اس بے مثال ملی نغمے کے خالق مشہور شاعر جمیل الدین عالی تھے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈاک کے نظام کو انڑنیٹ نے بھی متاثر کیا ہے ۔۔لیکن کہں نہ کہیں اس کی ضرورت موجود ہے ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
 
Top