سیما علی

لائبریرین
زمین پر اکڑ کر نہ چل ( کیوں کہ ) نہ تُو زمین پھاڑ سکتا ہے اور نہ پہاڑجتنا اونچا ہوسکتا ہے۔ ( القرآن )


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر میں تو کوئی ضرورت نظر نہیں آتی طور طریقہ بدلنے کی، پھر بھی آپ کہتے ہیں تو نظر ثانی کر لیتے ہیں۔
 

عمار نقوی

محفلین
قبول عام شرط ہے انقلاب کے لئے۔جب تک عوامی سطح پر پزیرائی حاصل نہ ہو کوئی انقلاب کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتا۔
 

سیما علی

لائبریرین
گاجر کا حلوہ میٹھا ہونے کے باعث اسے صحت کے لیے نقصان دہ سمجھیں مگر سردیوں میں خود کو صحت مند رکھنے کے لیے اس سوغات کو کھانا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
لذیذ ہونے کے باعث یہ لگ بھگ موسم سرما کی روایت بن چکی ہے۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
موجود وٹامن اے گاجروں میں بینائی کو بہتر کرتا ہے اور حلوے کی شکل میں اسے کھانا بھی یہ فائدہ پہنچاسکتا ہے۔
 
Top