سیما علی

لائبریرین
کسی لفظ کومجازی معنی میں استعمال کریں اور یہ معنی اتنا عام ہوکہ حقیقت بھی شامل ہوجائے تو اس کو’’عموم مجاز ‘‘کہتے ہیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے سنگ مزار پر فرہاد
رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد

نہ پوچھو عہدِ الفت کی، بس اک خوابِ پریشاں تھا
نہ دل کو راہ پر لائے نہ دل کا مدعا سمجھے

کہیں ہم دونوں نے ملکر اس کھیل کو بیت بازی تو نہیں بنا دیا
 
Top