سید عاطف علی

لائبریرین
طرف داری بھی کرنا ہے عمار نقوی میاں آخر کو کراچی والے ہیں جنم بھومی ہے ہماری۔۔۔
صحیح فرمایا۔۔۔۔ ویسے آپ کس طرف ہیں؟
طرفدار تو ہم کراچی کے ہیں ۔ لیکن لاہور کے لیے بھی اچھی خواہشات رکھتے ہیں ۔ کراچی والے دل والے جو ہیں ۔ کیوں آپا ؟
 

سیما علی

لائبریرین
Top