سید عاطف علی

لائبریرین
لگڑ بگڑ کیا ہوتا ہے؟ نام ہی سنا ہے۔۔۔
مین بتاتا ہوں ۔ یہ ہائینا ہوتا ہے ۔ اس کی تین اقسام ہیں ۔ پاکستان میں پٹیوں والا پایا جاتا ہے صرف شاید۔ سٹرائپڈ ہائینا ۔ باقی افریقا میں ہوتے ہیں ۔ براؤن ہائینا اور سپاٹڈ ہائینا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
وہ پرندہ ایسا کہ کہ اسے عنقا کہہ لو ققنس کہہ لو یا فینکس ۔ سب تخیل کی کارفرمائی ہی تو ہے ۔ کون سے اس کے ورثاء انتقام لینے آ جائیں گے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ضب ایک بڑی موٹی سی صحرائی چھکلی ہوتی ہے ۔ حلال ہوتی ہے اور کھائی بھی جاتی ہے لیکن صحرائی لوگوں میں ۔
پھر آپکی آپا تو غش ہی کھا جایئں گی اُسکو دیکھ کے ۔ اتنی برُی چیز بھی بھلا کھاتا ہے کوئی پہلے ہی چئنیوں نے چمگادڑیں کھا کہ دنیا میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے سید عاطف علی بھیا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پھر آپکی آپا تو غش ہی کھا جایئں گی اُسکو دیکھ کے ۔ اتنی برُی چیز بھی بھلا کھاتا ہے کوئی پہلے ہی چئنیوں نے چمگادڑیں کھا کہ دنیا میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے سید عاطف علی بھیا
ٹائم مناسب ہو تو صحرائی لوگ اس کے شکار پر نکلتے ہیں ۔ آپا ! یہ گز بھر کی ہوتی ہے ۔ تصویر دکھاؤں ؟
 
سیما علی

لائبریرین
ٹائم مناسب ہو تو صحرائی لوگ اس کے شکار پر نکلتے ہیں ۔ آپا ! یہ گز بھر کی ہوتی ہے ۔ تصویر دکھاؤں ؟
ثانیہ مرزا کراچی میں چائے ہی بنوالیتے ہیں آج کچھ اداکاری کی طرف آنے کا سوچ رہی ہیں ۔۔۔ہمیں نے دھیان بٹا لیا بھیا کیوں ڈراتے ہیں۔۔۔،
 
Top