سیما علی

لائبریرین
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں گذشتہ کئی ہفتوں سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔بڑی خوشی ہے ہمیں اس بات کی کہ پاکستانی روپے کی قدر بڑھی۔۔
 

عمار نقوی

محفلین
سنا تو ہم نے ایک ہی مصرع تھا
زمیں جنبد، نہ جنبد گل محمد
شاید بلکہ شاید کیا یقین ہے کہ آپ نے کہا ہے تو درست ہی ہوگا لیکن ہمارے ایک استاد تھے(خدا غریق رحمت فرمائے ) جب وہ کسی طالبعلم کی بار بار کی غلطیوں سے تنگ آجاتے تو گوشمالی کرتے ہوئے اسی طرح بولا کرتے تھے۔:):)
 
Top