وجی

لائبریرین
تو جناب کیا حال احوال ہیں آپ سب کے ؟؟
امریکی انتخابات تو کسی کرکٹ میچ کی طرح چلے ہی جارہا ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ثمر کسی کو کچھ نہیں ملنا ۔ پوری دنیا خوہ مخواہ باؤلی ہوئی ہے۔ ہم تو یہ جانتے ہیں کہ
فرنگ کی رگ جاں پنجہء یہود میں ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
دوستی ایک خود پیدا کردہ رشتہ ہے۔اس لیے بہت سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے کیو نکہ یہ واحد رشتہ ہے جو ہم اپنی پسند سے بناتے ہیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
دل ہی اتنا چاہ رہا تھا چائے کا کہ ۔۔۔۔ یہ روندی کیا ہوتی ہے بھائی ویسے ۔
ڈالتا ہوں روشنی لفظ "روندی" پر۔ یہ پنجابی زبان کا لفظ ہے۔ اس کو چیٹنگ بھی کہہ سکتےہیں اور فاؤل پلے بھی کہہ سکتے ہیں، لیکن اس کو بہت لطیف معنوں میں لیتے ہیں، دوسرے لفظوں میں پیار بھرے انداز میں۔
 

سیما علی

لائبریرین
رب کے لیے جس نے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ عالم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضرور کیجئے شادی ۔خوش قسمتی سے آپ کو بیوی اچھی مل گئی تو زندگی پُر لطف ہو جائے گی،اگر بیوی اچھی نہ ملی تو آپ فلاسفر بن جائیں گے۔۔۔۔۔۔
 
Top