وجی

لائبریرین
طریقہ اچھا بتادیتا ہوں اگر چائے کے علاوہ صبح صبح آنکھیں کھولنی ہو تو
ٹھنڈے پانی سے نہا لیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظلم کر رہے ہیں آپ تو، معلوم بھی ہے کتنی ٹھنڈ ہے اوپر سے ٹھنڈے پانی سے نہائیں گے تو سیدھا سیدھا نمونیہ ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلط نہیں کہہ رہے آپ۔ یہاں واقعی ٹھنڈے پانی نے نہانا مشکل ہے۔ ہم نے کب سے گیزر آن کر دیا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
BeFR7GB_d.jpg
میوہ بھی بہت سارا ڈالا ہے گاجر کے حلوے میں یہ لیجے
 

سیما علی

لائبریرین
نیت ہی پر ہے قبولیت اعمال کا دارومدار



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top